•  (احکام شریعت) بعض لوگ قربانی کےجانورکاخون برکت والاسمجھ کر گھرکے4کونوںمیں ڈالتےہیںیہ فضول کام ھے. افادات.(وقار الفتاوی. جلد2صفحہ524).
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.مفہوم.قیامت کےدن اس شخص کو بہت زیادہ ندامت ھوگی،جس نے دوسرےشخص کی دنیاکوبہتربنانےکی خاطراپنی آخرت کو بربادکردیا. (سنن ابن ماجہ.کتاب الدعا.حدیث3966).
  • (توجہ فرمائیں) الله تعالی کوبھگوان یارام کہناکلمہ کفر ھےاس لیےناجائز وحرام ھے.(فتاوی فقیہ ملت.ج1ص66). بدقسمتی سےآج مسلمانوں کی ایک تعدادانڈین فلمیں ڈارمےدیکھ یہ الفاظ کہنے لگ گئ ھے انکوتوبہ کرنی چاہیے.
  • حلال جانور کی ناجائزو حرام چیزیں. رگوں کاخون،پتا، مثانہ،علامات مادہ و نر،کپورے،غدود، حرام مغز.کلیجی دل اورتلی ان 3کاخون. اوجھڑی، آنتیں،نطفہ، مزید تفصیلات. (فتاوی رضویہ.ج20. ص240).
  • حضرت ابن مسعود (رضی الله علیہ) فرماتےہیں.جو شخص نماز نہ پڑھےتو اسکا دین کامل نہیں.(کتاب الکبائر.صفحہ17).
  • (مدنی پھول) بہترھےکہ قربانی کاگوشت3 حصوں میںتقسیم کیاجاۓ 1حصہ فقراء،2دوست احباب ،3اپنےگھر والوںکےلیے.
  • سیدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.ہمیشہ الله کا عذاب بندوںسےدور رھےگاجبکہ وہ الله کی نافرمانیوںکو چھپائیںگےپھرجب علانیہ گناہ اور نافرمانیاںکریںگےتوعذاب کےحقدار ھوجائیںگے.(فتاوی رضویہ.ج21.ص144)
  • (احکام شریعت) جوپیشہ ورلوگ مسجدمیںآکر یابازاروںمیںبھیک مانگھتےہیں انکوصدقہ،خیرات دیناگناہ ھےاور گناہ کےکام میں انکی مددکرناھے،آئمہ دین فرماتےہیں جوانکو1دےتو70روپےاس گناہ کےکفارےمیں دے(احکام شریعت.ص131)
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نے ارشاد فرمایا.قرآن پاک پر ایک ایسی رات گزرے گی کہ لوگ صبح کریں گےتودیکھیں گے کہ قرآن کے حروف اٹھا لیےگے ہیں.اوریہ قرب قیامت میں ھوگا.(ابن ماجہ.ج2حديث 4037ص847)
  • اکثر لوگ آجکل میسج کرتےہیںکہ قرآنی آیات اور حدیث،اسلامی میسج کسی کو نہیں کرنےچاہیں کیونکہ لوگ اسکو ڈلیٹ کردیتے ہیں(اور اسکو قیامت کی علامت بھی کہتےھیں)یہ سب جھوٹ ھےایسی کوئی حدیث نہیںھےصیح حدیث میں آپکو سینڈ کرتاھوں(کہ الله قرآن کےالفاظ کو قیامت کی رات اٹھاۓگابندےنہیں.
  • نبی کریم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.جو انسان اپنی جوانی الله تعالی کی عبادت میںگزارتاھے یہاں تک کہ اسکی موت آجاتی ھےتو الله تعالی اسے99 صدیقین کاثواب عطا فرماتاھے.(طبرانی الاوسط.ج1.حدیث780.ص238)
  • سیدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.اس امت کےآخرمیں1ایسی قوم ھوگی جوشراب نوشی اورآلات موسیقی گانےباجوں میںمشغول ھوگی کہ اچانک ان پرالله کا عذاب آۓگااورانھیں بندر،خنزیربنا دیاجاۓگا.(طبرانی.ج8.ص11)
  • (احکام شریعت)مال حرام کو صدقہ کرکے ثواب کی امید رکھنے والا،اور اسکےقبول ھونےکی دعاکرنے والا،اور اس دعا پر آمین کہنےوالا کافر ھے.(فتاوی رضویہ. جلد23.صفحہ112).
  • (احکام شریعت) شادی بیاہ کےلیے سودی قرض لیناحرام ھےاورلوگوں کواس بارےمیں علم ھوکہ یہ شخص سودلےکر شادی کررہاھےتو لوگوںکااس شادی بیاہ میں شرکت کرنا ناجائزھے.(فتاوی رضویہ.ج23.ص268).
  • سيدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نے1مرتبہ حضرت علی کو غمگین دیکھا،فرمایا. میں تمہیںغمگین پاتاھوں،اپنے گھرمیں سےکسی کوکہوکہ وہ تمہارےکان میں اذان کہے،کہ اذان غم،وپریشانی کودفع کرتی ھے.(مرقاة المفاتیح.ج2.ص149)
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.جوشخص چپکےسےلوگوں کی باتی(احكام شریعت)قوالیاںجو آجکل آلات موسیقی کےساتھ پڑھی جارہی ہیں انکوسں سنےاورانہیں یہ کام ناپسندھوتو قیامت کےدن اسکےکانوں میں سیسہ انڈیلننا ناجائزھےاوراولیاءکرام نےاسےحلال جان کرسننےوالےکوجہنمی بتایاھے.(اجاۓگا. (صحیح بخاری.ج1. حدیث518.ص367). مدنی نیٹ ورک. شھبازعطاریفتاوی افریقہ.از،اعلی حضرت.ص129). آج ہی سےبچنےکی نیت کرلیں.
  • جبرئیل علیہ السلام نےحضرت نوح(علیہ السلام)سےپوچھاکہ آپکی عمرتمام انبیاء سےزیادہ ھوئی آپ نےدنیاکوکیساپایا؟ فرمایا.ایسےلگاکہ جیسے1مکان میں1دروازے سےداخل ھوا،دوسرےدروازے سے نکل آیا. (احیاءالعلوم.ج3.ص348).
  • سيدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.مفہوم.ایک وقت ایساآجاۓگاکہ لوگ نیکی کی دعوت دینا اور برائی سےمنع کرنا چھوڑ دیں گے ،اور لوگ نیکی کو گناہ اور گناہ کو نیکی سمجھنےلگیں گےاور الله تعالی انکو آزمائش ،و،مصیبت میں مبتلا کردےگا. (احیاءالعلوم.ج2.ص380).
  • (مدنی پھول) دنیامیں اس انسان کودوست بناؤ جسکی دوستی تمہیں آخرت میں بھی کام آۓ کیونکہ نیک لوگوںکےعلاوہ سب دوستیاں،دشمنیوں میںبدلیںگی
  • (مفہوم حدیث پاک) جوانسان مغرب کےفرائض کےبعد6رکعت نوافل اوابین کےپڑھےتواسکے گناہ بخش دیے جائیںگےاگرچہ سمندرکی جھاگ کےبرابرھوں،1حدیث کےمطابق اسے12سال کی عبادت کاثواب ملتا ھے.(المعجم الاوسط. ج5.حدیث7235).
  • (ارشاد باری تعالی) سورہ شوری.آیت30.ترجمہ.تمھیں جومصیبت پہنچتی ھے،وہ تمہارے ہاتھوں کےکرتوت سےھےاوربہت سی خطائیں توالله معاف فرمادیتاھے.
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نے فرمایا.مجھےزیادہ خوف اپنی امت میں اس بات کاھےکہ انکےپاس مال کی کثرت ھوجائیگی اوراسکےفتنہ میں مبتلاھوںگےاور آپس میںحسدکی وجہ سےایک دوسرےکوقتل کریںگے. (احیاءالعلوم.ج3.ص319).
  • نبی کریم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.قیامت کےدن الله تعالی نزدیک لوگوںمیں سب سےبری منزل والاوہ انسان ھوگا جس نےکسی اورکی دنیاکی خاطراپنی آخرت کوبربادکردیا. (سنن ابن ماجہ.ج2.حدیث3955).
  • سیدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.بدکارجب بدکاری کرتاھےتووہ اسوقت مومن نہیں ھوتااسی طرح جب شرابی شراب پیتااور چورچوری یاڈاکہ ڈالتاھےتووہ اسوقت مومن نہیں ھوتا. (سنن ابن ماجہ.ج2. حدیث3925.ص557)
  • سیدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.قیامت قائم نہیںھوگی،یہاں تک کہ مال،دولت عام ھوجاۓگا،فتنے ظاہرھوںگےاورہرطرف ہرج ھوگا،پوچھا،ہرج کیاھے،فرمایا، کثرت سے قتل،قتل،قتل، ھوگا(سنن ابن ماجہ.ج2.حدیث4036).
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.دنیامیں آزمائش اورفتنہ فساد کےعلاوہ کوئی چیزباقی نہیں رہی.(سنن ابن ماجہ.جلد2.حدیث4024.ص592).
  • جب بھی دعامانگیں اسکےاول،و،آخر، 1باردرودپاک ضرور پڑھاکریں(حدیث پاک)میں ھےدعا آسمان وزمین کےدرمیان معلق رہتی ھےجب تک کہ آپ(صلی الله علیہ وسلم)پردرود نہ بیھج لیاجاۓ.(ترمذی شریف.ج4. ح2465.ص207).
  • (احکام شریعت) اکثرلوگ آجکل درورپاک (کتاب،میسج وغیرہ میں)مکمل نہیں لنبی کریم(صلی الله علیہ وسلم)نےکبھی بھی کھانےمیں عیب نہیں نکالا،اگرکھتےبلکہ اسکی جگہ(صلعم عم،صہ،S.A.W)لکھتےہیں.ایساکرناناجائز،حرام ھے. کھانا پسند ھوتا تو اسے کھا لیتے،بصورت دیگر اسے ترک کردیتے.(سنن ابن(بہارشریعت.جلد1.صفحہ534).آئندہ مکمل درودلکھنےکی نیت فرمالیں. ماجہ.جلد2.حدیث 3249.صفحہ368).
  • حضرت علی(رضی الله علیہ)فرماتےہیں. اگرتم موت اوراسکی رفتارکودیکھ لیتےکہ وہ کتنی تیزی کیساتھ تمہاری طرف آرہی ھےتوتم ضروراپنی امیدوں اورامنگوں سےنفرت کرتےاوران میں مصروف نہ ھوتے. (اقوال علی.صفحہ 548).
  • حضرت قتادہ(رضی الله عنہ)بیان فرماتے ہیں.علم دین کاکچھ حصہ جسےآدمی اپنے نفس کی اصلاح اور لوگوں کی اصلاح کرنےکےلیےحاصل کرےتوایساکرنا 1سال کی عبادت سےافضل ھے.(حلیة الاولیاء.جلد2.صفحہ 341).
  • حضرت علی(رضی الله عنہ)فرماتےہیں. دو صفتیں ایسی ہیں کہ الله تعالی انکےبغیر اعمال قبول نہیں فرماتا،1تقوی2 اخلاص.(اقوال علی.صفحہ414).
  • حضرت ابن مسعود (رضی الله علیہ) فرماتےہیں.جو شخص نماز نہ پڑھےتو اسکا دین کامل نہیں.(کتاب الکبائر.صفحہ17).
  • (مسئلہ)جب امام کےپیچھےنماز پڑھیںگےتوھم قرآن کی تلاوت نہیںکریںگےچاھےامام بلندآوازسےقراءت کرےیاآہستہ مقتدی پرچپ رہناواجب ھے،پہلی رکعت میںثناپڑھیں گےجب تک کہ امام نےقراءت شروع نہ کی ھو.(ردالمحتار.ج2ص181)
  • (غسل کاطریقہ)سب سےپہلے شرمگاھوں کو دھوئیں،جسم سےنجاست کوصاف کریں اسکےبعدہاتھ دھوکرمکمل وضو کریں،اورکلی اچھی طرح کریںاورناک کی نرم ہڈی تک پانی پہنچائیںاورپورے جسم پر3بارپانی بہائیںکہ کوئی حصہ خشک نہ رھے.
  • (احکام شریعت)4 رکعت کی نماز پڑھ رھےتھےاور2رکعت کے قعدہ میں اتحیات پڑھ کرکھڑاھونا تھا مگربھول کر(اگراتنا درود.اللھم صل علی محمد)پڑھ لیایا اس سےزیادہ پڑھ لیاتوسجدہ سہو واجب ھوجاۓگا.(ردالمحتار.جلد2.ص657)
  • سركار(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.ایک مومن دوسرےمومن کاآئینہ ھےاورمومن مومن کابھائی ھے،اسےچاہیئےکہ اپنےبھائی کی چیزوں کو ہلاک ھونےبچاۓاورکوئی اسکی غیبت کرےتو اسےمنع کرے.(سنن ابی داؤد.ج4حدیث 4918).
  • سیدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نےفرمایا. جوشخص40احادیث اس لیےیادکرےکہ میری امت کواسکی تعلیم دےگاتوالله قیامت کےدن اسےفقیہ عالم اٹھاۓگااورمیں اسکی گواہی دوں گااوراسکی شفاعت کرونگا.(شعب الایمان.ج7. حدیث1726).
  • سیدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نے فرمایا.2چیزیں سب سےزیادہ جنت میں داخلسیدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.جوشخص كسی کوایسےگناہ کا ع کرنےوالی ہیں1تقوی،2حسن اخلاق.اور2 چیزیں سب سےزیادہ جہنم میںداخل کریب لگاۓجس سے وہ توبہ کرچکاھے،تو جسنےعیب لگایا،اس وقت تک نہیں مرےگاجنےوالی ہیں1زبان،2شرم گاہ. (سنن ابن ماجہ.کتاب الزھد. حدیث4246.ص489).ب تک وہ گناہ خودنہ کرلے. (جامع ترمذی. ج.حدیث2505 ص1903)
  • (احکام شریعت) ہنسی مذاق میں اگربیہودہ باتیں،گالی گلوچ، اورکسی مسلمان کی ایذا رسانی نہ ھو،محض پرلطف اوردل خوش کرنےوالی باتیںھوںجن سے اہل مجلس کوہنسی آۓاور خوش ھوں تواس میں حرج نہیں. (بہارشریعت.ج3.ص512)
  • (مدنی پھول)ہر خوشی کےپیچھے غم ھےاورہرغم کے پیچھےخوشی ھے لہذاخوشی اوسرکار(صلی الله علیہ وسلم)نے فرمایا.نیکی کاحکم دواور برائی سےمنع کرورغم میں1بات یادرکھیں(یہ وقت گزرجاۓگا).اس لیےاس دوران گناھوں سےبچیں.اس سےقبل کہ تمہاری دعائیں قبول نہ کی جائیں.(ابن ماجہ.جلد2.حدیث3993)
  • نبی کریم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.قیامت کےدن سب سے زیادہ حسرت اس شخص کو ھوگی جس انسان کو علم دین سیکھنےکا موقع ملا مگر اس نے اسےنہ سیکھا.(ابن عساکر.جلد1 .صفحہ138).
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.کسی مسلمان کےلیے یہ(بلاوجہ شرعی) جائزنہیںکہ وہ اپنےبھائی کو3دن سےزیادہ چھوڑے،جس نے3 دن سےزیادہ چھوڑا اورمرگیاتوجہنم میںداخل ھوگا.(سنن ابوداؤد.ج3.حدیث1483.ص541)
  • سرکار مدینہ(صلی الله علیہ وسلم)نے ارشادفرمایا.تم میں سے کوئی اپنے بھائی کی چیز ہنسی مذاق کےطور پر نہ لے.(سنن ابوداؤد.ج3.حدیث1568.ص567)
  • جو اذان کے وقت باتوں میں مشغول رہے اس پر معاذالله عزوجل خاتمہ برا ہہونے کا خوف ہے.(بہار شریعت حصہ 3 ص 41)
  • حضرت ابن عباس سےروایت ھے.نبی کریم[صلی الله علیہ وسلم]نےقبروں کی زیارت کرنےوالی عورت پرلعنت کی ھے.[سنن ابن ماجہ.ج1.حدیث1563.ص490].
  • سیدعالم(صلی الله علیہ وسلم) نےفرمایا.اےلوگو، اچھےطریقےسے رزق حاصل ک(احکام شریعت)دورحاضر میں بیمہ پالیسی(انشورنس) کانظام ناجائزھےاس سےبروکیونکہ بندے کووہی کچھ ملتاھے جواسکی قسمت میںلکھدیاگیااور کوئی انسچیں.مزیدتفصیلات کے لیےشرح صحیح مسلم،جلد5.صفحہ846. مطبوعہ فریدبک سٹاان بھی اپنارزق ختم کئے بغیراس دنیاسےنہیں جاۓگا.(مکاشفة القلوب.ص252)ل.کامطالعہ فرمائیں.یا.دارلافتاءاہلسنت 0222621563.پررابطہ فرمائیں.
  • داتاصاحب(رحمتہ الله علیہ)فرماتے ہیں.انسان کےلیے ناخن سےپہاڑ کھودناآسان ھےبا نسبت اسکےکہ وہ اپنی خواہش کےخلاف کرے. (کشف المحجوب.ص309).
  • مسئلہ)اگرکوئی کمیٹی چندٹیموں سےپیسےلے اورانکاآپس میں مقابلہ کرواۓ اورفاتح ٹیم کو انعام دےتویہ جوا(حرام)ھےہاں اگرکوئی خوداپنی طرف سےمقابلہ کرواۓاورفاتح کو انعام دےتوکوئی حرج نہیں.(فتاوی محدث اعظم.ص139).
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.تم نیکی کا حکم کرو اگرچہ تم مکمل طور پر اسے کرنہیں سکتے اور برائی سے منع کرو اگرچہ تم مکمل طور پر اس سےبچ نہیںکر سکتے.(درة الناصحین.جلد2.صفحہ517).
  • نبی کریم(صلی الله علیہ وسلم)نے فرمایا.شیطان انسان کےدل پرچمٹارہتاھےجب انسان الله کاذکر کرتاھےتووہ ہٹ جاتاھےاورجب انسان الله کےذکر سےغافل ھوتاھے تووہ وسوسےڈالتا ھے.(بخاری.مراة المناجیح.ج3.حدیث2174.ص345)
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.(پڑاھوامال اٹھانےوالےکےلیے)حلال نہیں اورجوشخص پڑا مال اٹھاۓتواسکی1سال تک تشہیر کرے،اگرمالک آجاۓتواسےدیدے اوراگرمالک نہ آۓتواسکوصدقہ کردے.(سنن دارقطنی.ج4.ح4343)
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.میں نےاپنے بعد کےلوگوں میں مردوں کےلیے عورتوں سےبڑھ کر نقصان دہ فتنہ اور کوئی نہیں چھوڑا.(جامع ترمذی.جلد2.حدیث682.ص279).
  • رحمت عالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.جب تم میں سےکوئی الله تعالی کی نعمتوں کی قدر جاننا چاہے تو اپنےسےکم نعمت والوں کودیکھے، زیادہ والوں کو نہ دیکھے.(الزھد لابن مبارك.حدیث1433.ص502).
  • رحمت عالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.جومجھ پر روزانہ500باردرودپاک بیجھےگاتووہ(الله کےسوا)کسی کا محتاج نہ ھوگا. (درة الناصحین.ج2.ص113).(درود پاک کی کثرت کریں ان شاءالله دونوں جہاںمیں بیڑا پارھوگا.
  • (مدنی پھول) گناھوں کےباوجود عیش ملناسخت عذاب ھےاور نیک لوگوںپرتکلیف آنا الله کی رحمت ھے اگرصبرکی توفیق ملے. (تفسیرنورالعرفان.صفحہ258).
  • انسان پرقضا نمازیں باقی ھوں تواسےچاہیئےکہ نفل کی جگہ قضا نمازپڑھے.(مفہوم حدیث)جس شخص کےذمہ فرائض کی قضاباقی ھواوروہ نوافل اداکرےگاتو اسکےنوافل قبول نہ ھوں جبتکہ قضا نمازیں پوری نہ پڑھ لے(حلیةاولياء.ج1)
  • (احکام شریعت) عاشق،و،معشوق آپس میں ایک دوسرے کو جو تحائف دیتےہیں وہ رشوت،حرام ھےانکا واپس کرنا واجب ھےاور وہ ملکیت میں داخل نہیں ھوتے.اور حقیت میں یہ تحائف زنا کی رشوت ھے.(البحرالرائق.جلد6.صفحہ441).
  • الله تعالی کو(الله میاں،یا،الله سائیں) کےالفاظ سےپکارنا جائزنہیں(ملفوظات اعلی حضرت.ص173).آئندہ ان الفاظ کواستعمال کرنےسےپرہیز کریں.
  • سيدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.ایک دوسرے سےترک تعلق مت کرواورایک دوسرےسے روگردانی نہ کرو،کسی کےعیب تلاش نہ کرو،کسی کی بیع پربیع نہ کرو،الله کےبندے بھائی بھائی بن جاؤ.(صحیح مسلم.ج7.حدیث6414)
  • احکام شریعت)نماز وترمیں اگر دعاۓقنات پڑھنا بھول گےاوررکوع میں چلےگےتو واپس نہ لوٹیں بلکہ آخرمیں سجدہ سہوکرلیں.(فتاوی عالمگیری.ج1.ص110)
  • سيد عالم(صلی الله علیہ وسلم)نے فرمایا.جب تم میں کوئی سفرکاارادہ کرےرحمت عالم(صلی الله علیہ وسلم)نےارشاد فرمایا.جہان کہیں بھی رھوالله ستواسےچاہیئےکہ اپنےبھائیوں کو الوداع کہے(اوران سےخیرکی دعاکرواۓ)بیشکےڈرتےرھواورگناہ ھوجاۓتواسکےبعد نیکی کروکہ یہ گناہ کو مٹادےگی اور لو الله تعالی انکی دعاؤں سےاسے خیروبرکت سےنوازنےوالاھے.(دیلمی.ج1.ص299گوںسےاچھے اخلاق کےساتھ پیش آؤ.(سنن ترمذی.ج1. حدیث2053).
  • نبی پاک(صلی الله علیہ وسلم)نے ارشاد فرمایا.قرآن پاک پر ایک ایسی رات گزرے گی کہ لوگ صبح کریں گے تو دیکھیں گے کہ قرآن کے حروف اٹھا لیے گے ہیں. اور یہ قرب قیامت میں ھو گا.(ابن ماجہ.حجتہ الله.جلد2.ص 847).
  • اکثر لوگ آجکل میسج کرتےہیںکہ قرآنی آیات اور حدیث،اسلامی میسج کسی کو نہیں کرنےچاہیں کیونکہ لوگ اسکو ڈلیٹ کردیتے ہیں(اور اسکو قیامت کی علامت بھی کہتےھیں)یہ سب جھوٹ ھےایسی کوئی حدیث نہیںھےصیح حدیث میں آپکو سینڈ کرتاھوں(کہ الله قرآن کےالفاظ کو قیامت کی رات اٹھاۓگابندےنہیں.
  • امیر اہلسنت کا موبائل کی حفاظت کے لیے عطا کردہ تعویذ.اسے موبائل میںسیدعالم(صلی الله علیہ وسلم)نے فرمایا.جوعورتیں خوبصورت بننےکے لیےاپن محفوظ فرما لیں.‎ ٩٢ ٧٨٦  يمليخا- مكسلمينا مسيتا - مرتی آبرو مونڈواتی(پلکنگ کرواتی)ہیں ان پر الله کی لعنت ھے. (سنن نسائی.وس برنوش -شاذنوش مرطونس- قطمير.ج3.ح5114ص431).مدنی التجاء.اپنی گھرکی خواتین کو ایساکرنےسےمنع کریں.
  • نیاز،تبرک،ختم) کی چیزکھانا جائز ھے اسکا قرآن سے ثبوت.(پارہ8.سورہ االھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی ال ابراہیلانعام.آیات118).ترجمہ.تو کھاؤ اس میں سےجس پر الله تعالی کا نام لیا م انک حمید مجید.الھم بارک علی محمد و علی ال محمد کما بارکت علی ابراگیا اگر تم اسکی آیتیں مانتے ھو.(مدنی دعوت)
    دیکھتے رہیئے مدنی چینلہیم و علی ال ابراہیم انک حمید مجید.
  • (MADANI PHOOL) BHETAR HY K QURABI KA GOSHT 3 HISSON ME TAQSEEN KIA JAY,1 FUQARA K LIEY,2 DOST AHBAB K LIEY OR,3 APNY GHAR WALON K LIEY.
  • NABI PAK SALLALLAHO ALAEHI WASALLAM]NE FARMAYA.JAB SHABAN KI 15WEN RAAT AY TO IS ME KASRAT SE IBADAT KARO,DIN ME ROZA RAKHO Q K ALLAH IS RAAT PHELY ASMAN PAR APNI SHAN K MUTABIQ JALWAGAR HOTA HY OR FARMATA HY K,HY KOI JO MUJ SE MANGY WALA K ME ISY ATA KARON,HY KOI JO BAKHSHESH MANGNY WALA,HY KOI ROZI KA TALAB GAR,HY KOI MUSEBAT SE NIJAT MANGNY WALA K ME YE SAB KUCH ISY ATA KARON OR ALLAH SUBA TAK YE IRSHAD FARMTA HY.[SUNAN IBNE MAJA.J,1.H,1446.PG398]
  • [AHKAM"E"SHARIYAT] IN RISHTY DARON KO ZAKAT DI JA SAKTI HY BASHARTY K ZAKAT K MUSTAHIQ HUN [YANI IN K PAS MAAL NA HO YA MAAL TO HO MAGR ITNA NA HO K NISAB KO POHANCH JAY].[BHEHAN,BAHI ,CHACHA,PHOPHE, KHALA,MAMO, BAHO, DAMAD,SUTELA BAAP OR MAA. [FATAWA RIZWIYA. JILD 10. SAFA 110].
  • [MADANI ILTIJA]AJ MAGRIB K BAD 6 NAWAFIL PARHEN PEHLY 2 ME DARAZI UMAR BILKHER,2 BALAON SE HEFAZAT,2 ALLAH APNY SIWA KISI KA MOHTAJ NA KARY KI NIYAT SE PARHEN, HAR 2 NAFIL K BAD 21 BAR SURA IKHLAS YA 1 BAR SURA YASEEN PARHEN. INSHA ALLAH BUHAT FAIDA HO GA. [MADANI PANJ SURA.SAFA 333].
  •  ALLAH ne apne HABEEB (sallallaho alaihe wasallam) ko zahiri "BASHAR" is liye banaya ta k log "KHUDA" na samjhen...0R ALLAH ne apne HABEEB (sallallaho alaihe wasallam) ko"MERAJ" is liye karaee ta k LOG
    "APNI TARAH" na samjhen...
  • DARASAL.1 INSAN IMAM JAFAR K ISALE SAWAB K LIEY LOGON KO KONDY ME KHER KHELAYA KARTA THA.BAS IS LIEY YE NAAM MASHOR HO GIA.HAQEEQAT ME YE ISAL E SAWAB K LIEY HE KIA JATA HY.
  • [TAWAJJO FARMAEN] 22 RAJAB KO IMAM JAFAR SADIQ [R.A] K ISAAL E SAWAB K LIEY KONDY KARNA JAIZ HY,INKO NAJAIZ KHENA OR IS TABARUK KO NA KHANA QURAN KI TALEEM K KHELAF HY,QURAN FARMATA HY PARA 8.SURA INAAM.AYAT 118.[OR KHAO WO CHEZEN JIN PAR ALLAH KA NAAM LIA GIYA
    AGAR IS KI AYATEN MANTY HO].
  • NABI PAK (SALLALLAHO ALEHI WASALLAM) NE IRSHAD FARMAYA.
    1-Hraam Kamon Se Parhiaz Karo Sab Se Zyada Ibadat Guzar Ban Jao ge
    2-ALLAH Ki Taqseem Pe Razi Raho Is Se Tum Logon Se Be-Parwah Ho Jao ge
    3-Apne Parrosi Se Acha Saluk Karo Is Se Tum Momin Ho Jao ge
    4-Logon K Liye Wohi Pasnd Karo Jo Apne Liye Pasand Karty Ho Is Se Tum KAMIL Musalman Ho Jao ge
    5-Zyada Mat Hanso q K Zyada Hansi Dil Ko Murda Kar Deta Ha.(TIRMAZI. JILD 2 HADEES 186).
  • Dard ka ILAAJ (YA MUGNI) 1 bar Parh kar Hatoon par Dam kar k Dard ki jaga par Malney se INSHA ALLAH SAKOON MELY GA.(MADANI PANJ SURA.SAFA 258).
  • Had-e-Qudsi! "Jab insan har kisi se chhup k gunah karta hai tu ALLAH (AZZAWAJAL) farmata he, "Ay Ibn-e-Aadam tujhy tamam makhlooq mey sab se ziada main hi haqeér nazar aaya k sab k dar se chhup k gunah kia sirf mujh ALLAH sey chhupna gawara na kia!"