Sharia Problems


جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا کیسا ہے؟

*جواب:*
جمعہ کےدن کی مبارک باد دینا بالکل جائز ہے کیونکہ:
*پہلی بات*
تو یہ کہ شریعت نے اس سے منع نہیں کیا اور جس کام سے شریعت منع نہ کرے وہ بالکل جائز ہوتا ہے
جیسا کہ حدیثِ مبارکہ ہے:
*"اَلْحَلاَلُ مَااَحَلَّ اللّٰہُ فِیْ کِتَابِہٖ وَالْحَرَامُ مَاحَرَّمَ اللّٰہُ فِیْ کِتَابِہٖ وَمَاسَکَتَ عَنْہُ فَھُوَمِمَّاعَفَاعَنْہٗ"*
یعنی حلال وہ ہے جسے اللہ عزوجل نے اپنی کتاب میں حلال کیا اور حرام وہ ہے جسے اللہ عزوجل نے اپنی کتاب میں حرام کیا اور جس سے خاموشی اختیار فرمائی (یعنی منع نہ فرمایا) وہ معاف ہے
(یعنی اس کے کرنے پر کوئی گناہ نہیں)۔
*{جامع ترمذی ابواب اللباس باب ماجاءفی لبس الفراء ،سنن ابن ماجہ ،المستدرک للحاکم}*
*دوسری بات*
 جمعہ کا دن ہمارے لیے مبارک اور اچھا ہے اور مبارک و اچھی بات کی مبارک باد دینا، اس کی اصل صحیح حدیثِ مبارکہ سے ثابت ہے چنانچہ:
"معراج کی رات جب نبی پاک ﷺکا گزر آسمانوں سے ہوا تو انبیاءکرام علیٰ نبیناوعليهم الصلاة والسلام نے آپ ﷺ کو معراج پر مبارک باد پیش کی۔
*{کمافی کتب الاحادیث مشھور}*
لہذاثابت ہوا کہ جمعہ کے دن کی مبارک باد دینا بالکل درست و جائز ہے اور اس سے روکنے والا جاھل و احمق ہے۔
واللہ اعلم ورسولہ اعلم عزوجل وصلی اللہ علیہ وسلم

Sharia Question: How are Friday's Greetings?


*Reply:*

Friday's greetings are perfectly legitimate because:

* First Thing *

So that the law did not prohibit it, and that which does not prohibit the law is perfectly legitimate

As the Hadith says:

"الْحَلاَلُ مَاَحَلَّ اللّٰہُ فِیْتِابِہٖ وَالْحَرَامُ مَاحَرَّمَ اللّٰہُ فِیْ کِتَابِہٖ وَمَاسَکَتَ عَنْہُ فَھَعَمَمَمَحَمَم
That is, what is lawful to Allah in His Book, and what is unlawful is what is prohibited by Allah in His Book, and to whom He has allowed quiet (ie, not forbidden) is forgiveness. (That is, no sin on him).

*{Comprehensive Tirmidhi al-Ba'abas chapter Maj'afi'l-Libs al-Farah, Sunn ibn Ma'aja, al-Mustadirk Lilhakam}*

* The Other Thing *

 Friday is blessed and good for us, and the greeting of good and good is proven by its true hadeeth:

"On the night of the mosque, when the Prophet (peace and blessings of Allaah be upon him) passed through the heavens, the Prophet (peace be upon him) greeted him on his pilgrimage.

* {Famous Books Al-Qaeda  Al-Hadith} *

Therefore, it is reasonable to say that greeting on Friday is absolutely valid and the one who stops it is ignorant.

No comments:

Post a Comment