Madani Phool

  • (مدنی پھول)غیرضروری باتیں کرتےکرتے"گناھوں بھری"باتوںمیں پڑنےکاقوی امکان رھتاھےلہذا خاموشی میں ہی بھلائی ھے.
  • (مدنی پھول)علم مال سے بہتر ھے کیونکہ علم تمہاری حفاظت کرتا ھے اور مال کی تم حفاظت کرتے ھو.
  • (مدنی پھول)جب انسان کی ساری توجہ اپنی خصوصیات کی طرف ھوتو وہ اپنی اصلاح میں ناقص اورلوگ پر تنقید کرنے میں ماہرھوجاتاھے.
  • (مدنی پھول)ہر خوشی کےپیچھے غم ھےاورہرغم کے پیچھےخوشی ھے لہذاخوشی اورغم میں1بات یادرکھیں(یہ وقت گزرجاۓگا).اس لیےاس دوران گناھوں سےبچیں.
  • (مدنی پھول)جس طرح جسم کوبیماری کی موجودگی میں کھانےکی لذت حاصل نہیں ھوتی،اسی طرح گناھوں کی موجودگی میںدل کوعبادت کی لذت نصیب نہیںھوتی.
  • (مدنی پھول) گناھوں کےباوجود عیش ملناسخت عذاب ھےاور نیک لوگوںپرتکلیف آنا الله کی رحمت ھے اگرصبرکی توفیق ملے. (تفسیرنورالعرفان.صفحہ258)
  • (مدنی پھول) دنیامیں اس انسان کودوست بناؤ جسکی دوستی تمہیں آخرت میں بھی کام آۓ کیونکہ نیک لوگوںکےعلاوہ سب دوستیاں،دشمنیوں میںبدلیںگی
  • (مدنی پھول) دنیامیں اس انسان کودوست بناؤ جسکی دوستی تمہیں آخرت میں بھی کام آۓ کیونکہ نیک لوگوںکےعلاوہ سب دوستیاں،دشمنیوں میںبدلیںگی
  • (مدنی پھول) جب الله تعالی اپنے بندےکونوازناچاہتا ھےتواسےدعا مانگنے کی توفیق عطا فرماتاھے. (مراةالمناجیح.جلد2. صفحہ317). 

No comments:

Post a Comment