If children do not talk nonsense, naughty, teasing, and sweet
talk, and do not get involved with the elderly or do not talk about it, then they will not be tempted to have children. If the child is sitting in a
corner of the house with a mongrel (ie, silent), then the householder will think that he may have noticed or has been caught and affected so our child does not speak. Moreover, it does not run Children have this kind of cleansing,
though less is found in some and more in others. Some of the children's rules are harmless (that is, without any harm), but they should not be fulfilled, because if the parents fulfill their every word, then they will become accustomed to it. We will become mindful that if we speak with nobility,
we do not work and if we do so, we are done. If children are irresponsible,
they should be read aloud with al-Sharif and the Sunnah aloud one day at a
time, with the utterances of the Prophet (peace be upon him) diminished daily.
|
بچوں
کی ضِد ختم کرنے کا وَظیفہ
: بچے اگر
ضِد، شرارتیں ، چھیڑ خانیاں اور مىٹھى مىٹھی باتىں نہ کریں اور
نہ بڑوں سے اُلجھیں اور نہ ہی بات بات پر رُوٹھیں تو پھر اُن کے
بچے ہونے کا لُطف نہىں آئے گا ۔ بچہ اگر مونگا مونگا (یعنی
خاموش خاموش) ہو کر گھر کے کسی کونے میں بیٹھا رہے تو پھر گھر والے سوچیں
گے کہ شاید اسے نظر لگ گئی ہے یا کسی جِن نے پکڑ لیا ہے اور اَثرات ہو گئے ہیں
اس لیے ہمارا بچہ نہ بولتا ہے اور نہ بھاگتا ہے ۔ بچوں میں اِس طرح کی
صِفات ہوتی ہیں البتہ کسی میں کم اور کسی میں زیادہ پائی جاتی
ہیں ۔ بچوں کی بعض ضِدیں بے ضَرر(یعنی کسی نقصان کے بغیر) ہوتی
ہیں انہیں پورا کر دیا جائے مگر ان کی ہر ضِد کو پورا نہ کیا جائے کیونکہ
اگر والدین ان کی ہر ضِد پوری کریں گے تو وہ اس کے عادى
ہو جائیں گے اور ان کا یہ ذِہن بن جائے گا کہ اگر ہم شرافت سے بولتے ہیں تو
ہمارا کام نہیں ہوتا اور اگر ہم یُوں یُوں کرتے ہیں تو ہمارا کام ہو جاتا
ہے ۔ بچے اگر غیر واجبی ضِد کریں تو اُن پر اَوّل و آخر دُرُود شریف
کے ساتھ سُورَۃُ الفلق اور سُورَۃُ النَّاس ایک ایک بار پڑھ کر روزانہ دَم
کر دیا جائے ، اِنْ
شَآءَ اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ اُن کی غیر واجبی ضِد کرنے کی
عادت نکل جائے گی
|
This blog is all about Quran Surah, Quranic Verses, Islamic Quotes, Islamic Quotes About Love, Hadith, Hadith oF The Day, Sharia, What Is Sharia, Sunnah, Islamic Pillars in Urdu
Islamic Advice or Wazifa
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment